بین الاقوامی

چینی سالِ نو کے موقع پر متعدد ممالک کی اہم عمارات "چائنا ریڈ” سے جگمگا اٹھیں

ٹوکیو(نیوزڈیسک) 9 فروری کو چینی سال نو کے موقع پر جاپان کے شہر ٹوکیو میں ٹوکیو ٹاور "چائنا ریڈ” سے جگمگا اٹھا۔
چینی میڈیا کے مطابق یہ مسلسل چھٹا سال ہے جب ٹوکیو ٹاور "چائنا ریڈ” کی روشنیوں سے چمک اٹھا۔
اس موقع پر جاپان میں چین کے سفیر وو جیانگ ہاؤ، جاپان کی کومیتو پارٹی کے رہنما ناتسو یاماگوچی، جاپان میں سمندر پار چینیوں سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والی دوست شخصیات نے شرکت کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker