بین الاقوامی

چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا کی تشہیر ی ویڈیو کی کمبوڈیا میں رونمائی

چائنا میڈیا گروپ کے ڈریگن کے سال کے جشن بہار ایوننگ گالا کی تشہیر ی ویڈیو درجنوں بڑی اسکرینوں کے ذریعے کمبوڈیا کے سیم ریایپ انگکور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چلائی گئی۔
یہ پہلا موقع ہے جب جشن بہار ایوننگ گالا کی تشہیر ی ویڈیو اس ایئرپورٹ پر دکھائی گئی۔ اس ویڈیو نے ائیر پورٹ پر موجود سینکڑوں غیر ملکی سیاحوں کی بھرپور توجہ حاصل کی۔ اس شاندار ویڈیو کو لوگوں نے بڑی دلچسپی سے دسیکھا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker