
راولپنڈی(آئی پی ایس)اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے عدت نکاح کیس کی سماعت کیلئے فاضل جج اڈیالہ جیل پہنچ گئے-
تفصیلات کے مطابق گواہان بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے-میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد آج کی کروائی میں شریک ہوگی جبکہ عام لوگوں کی کثیر تعداد بھی موجود ہے –
آج کی کاروائی میں گواہان کے بیانات قلم بند ہونگے- ڈیفنس وکلاء ابھی تک اڈیالہ جیل نہیں پہنچے – وکلاء صفائی آج بھی غیر حاضر ہیں۔
وکلاء صفائی کی توجّہ انتخابی مہم پر ہے ۔