پاکستانٹاپ سٹوری

ن لیگ آج سیالکوٹ میں جلسہ کرے گی

سیالکوٹ(آئی پی ایس)مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم جاری،سابق وزیراعظم نوازشریف آج سیالکوٹ میں جلسہ عام سے کریں گے۔

سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے جلسے کیلئے تیاریاں بھی جاری،پنڈال سج گیا۔کارکنوں کے بیٹھنے کیلئے کرسیاں بھی لگادی گئیں۔خواتین کیلئے علیحدہ جگہ مختص کی گئی ہے۔جلسہ گاہ میں داخلے کیلئے2انٹری پوائنٹس بنائے گئے ہیں۔

سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کے اطراف میں نوازشریف،مریم نواز،خواجہ آصف ودیگرقائدین کی تصاویر والی فلیکسز،بینرز آویزاں کردیئے۔جلسہ گاہ کے اطراف ایک ہزارپولیس اہلکارسکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker