پاکستانٹاپ سٹوری

نگران وزیراعظم نے اپنا غیر ملکی دورہ مختصر کردیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث اپنا دورہ ڈیوس مختصر کردیا ہے

۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے پاکستان پر ایرانی حملے اور اس کے جواب میں پاکستان کی ٹارگٹڈ کارروائی کے بعد پیدا ہونیوالی کشیدگی کے باعث اپنا دورہ ڈیوس مختصر کردیا ہے اور وہ جلد وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker