پاکستان

سی ڈی اے ملازمین کو حج پر بجھوانے کےلئے قرعہ اندازی 27نومبر کو ہوگی

اسلام آباد (آئی پی ایس)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے سی ڈی اے انتظامیہ کے ساتھ معاہدے کے تحت سی ڈی اے کے سکیل نمبر01تا سکیل 16(نان گزیٹیڈ)ملازمین کو حج پر بھیجوانے کے لیے قرعہ اندازی مورخہ 27نومبربروزسومواربوقت سہ پہر03:00بجے مین چیئرمین آفس سیکٹرG-7/4میں ہوگی،قرعہ اندازی کے تحت 50ملازمین اس سال حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہونگے جن میں 48مرداور02خواتین بمعہ محرم شامل ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker