تازہ ترین

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہوگئے

کراچی (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نجی مصروفیات کی بنا پر دبئی روانہ ہوئے ہیں، وہ 27نومبر کووطن واپس پہنچیں گے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو وطن واپس پہنچنے کے بعد بلوچستان کا دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker