بین الاقوامی

چین اگلے پانچ سالوں میں 50 ہزارامریکی نوجوانوں کو تباد لہ پروگراموں کے تحت چین مدعو کرنے کا خواہاں ہے، چینی صدر

بیجنگ ()
چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ چین اگلے پانچ سالوں میں 50,000 امریکی نوجوانوں کو تبادلے اور مطالعہ پروگراموں کے تحت چین مدعو کرنے کے لئے تیار ہے تاکہ دونوں ممالک کے عوام بالخصوص نوجوانوں کے درمیان تبادلوں میں اضافہ ہو سکے۔
انہوں نے یہ اعلان امریکہ میں ایک استقبالیہ عشائیہ کے موقع پر کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker