تازہ ترین

جدہ میں قائدصحافت محمد افضل بٹ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

جدہ(خالد نواز چیمہ)پاکستان اوردنیا بھر کی طرح سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں صحافیوں دوستوں نے قائد صحافت صدر پی ایف یو جے محمد افضل بٹ کی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔
الریاض سے تشریف لائے ہوئے سعودی عرب میں نجی ٹی وی کےبیورچیف ذکاء اللہ محسن ،بزنس کمیونٹی کے چیئرمین محمد افضل جٹ ،شعیب الطاف راجہ ،خالد نواز چیمہ اوردیگر صحافی سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ قائد صحافت کو صحت و تندروستی اور دل کے سکون سے بھرپور لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہر غم سے دور رکھے۔آمین

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker