تازہ ترینپاکستان

صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع

لاہور(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے صنم جاوید سمیت دیگرکے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع کردی ہے۔
عدالت میں 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت جج عبہر گل نے سماعت کی۔
صنم جاوید سمیت 6 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعدعدالت میں پیش کیا گیا، جس پرعدالت نے ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع کردی ہے۔
عدالت نے 30 اکتوبر کو دوبارہ ملزمان کو پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker