بین الاقوامی

متعدد ممالک میں چینی وسط خزاں فیسٹول کی سرگرمیوں کا انعقاد

 

متعدد ممالک میں چینی وسط خزاں فیسٹول کی سرگرمیوں کا انعقاد

لو گوں کی بڑی تعداد کی پر جوش انداز میں سر گر میوں میں شر کت
بیجنگ ()
دنیا کے مختلف ممالک میں روایتی چینی وسط خزاں فیسٹول منانے کے لیے رنگا رنگ سرگرمیاں منعقد ہوئیں۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
سپین اور سنگاپور میں یہ تہوار منانے کے لیے شاندار سرگرمی کا انعقاد ہوا۔ مقامی افراد کی ایک بڑی تعداد پرجوش انداز میں اس ایونٹ میں شریک ہوئی۔
روانڈا اور جنوبی افریقہ کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹس نے بھی وسط خزاں فیسٹول کے موقع پر چینی روایتی ثقافت کو پروموٹ کرنے کے لیے ایونٹس کا انعقاد کیا، جن میں رقص، پیکنگ اوپرا ، مون کیک کی تیاری اور چین کی دیگر روایتی ثقافت دکھائی گئی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker