لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی کرپشن نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو گرفتار کرلیا۔
سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کےخلاف اینٹی کرپشن نے خاورمانیکا کوگرفتار کیا ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہےکہ خاور مانیکا ملک سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے،وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔
یاد رہے کہ خاور مانیکا کے خلاف قبرستان کی جگہ غیرقانونی شادی ہال تعمیر کا الزام ہے۔