کھیل

چین، ہانگ چو ایشین گیمز ولیج کا باضابطہ افتتاح

 

بیجنگ ()
19ویں ایشین گیمز کے ایشین گیمز ویلج کی افتتاحی تقریب ہانگ چو ایشین گیمز ویلج میں منعقد ہوئی۔ ہانگ چو ایشین گیمز ولیج، ایشین گیمز کے 5 برانچ ولیجز، اور کھلاڑیوں کی رہائش کے 3 ہوٹلوں کا بیک وقت افتتاح ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
ہانگ چو ایشین گیمز کے دوران ہانگ چو ایشین گیمز ولیج 20,000 سے زائد کھلاڑیوں، ٹیم آفیشلز، ٹیکنیکل آفیشلز اور میڈیا اہلکاروں کے لیے رہائش، کیٹرنگ، نقل و حمل، ثقافت، ٹیکنالوجی، طبی دیکھ بھال اور کاروبار سمیت دیگر جامع خدمات فراہم کرے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker