پاکستان

وکلاء کے خلاف ناجائز ایف آئی آرز کے خلاف وہاڑی بار کی مکمل ہڑتال

وہاڑی (محمد اشرف )پنجاب بار کونسل کی کال پروہاڑی پولیس کی جانب سے وکلاء کے خلاف ناجائز ایف آئی آرز ،مقدمات میں عدم دلچسپی کے خلاف وہاڑی بار کی مکمل ہڑتال وکلاء کا ڈی پی او وہاڑی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے ہڑتال جاری رہے گی۔پولیس پر احاطہ کچہری داخل ہونے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، سینئروکلاء سابق صدر بار رانا ساجد ایڈوکیٹ،سابق صدر بار مہر شیر بہادر لک ایڈووکیٹ، سابق صدر بار چوہدری ندیم اکرم ،سابق صدر بار بابر منظور دوگل ایڈووکیٹ ، سابق صدر بار فیاض خان لکھویرا ایڈووکیٹ ، اختر ندیم ایڈووکیٹ ،اختر نواز بھٹی ایڈووکیٹ پولیس کی غنڈہ گردی اختیارات سے تجاوزات کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker