پاکستان

بلوچستان: مختلف علاقوں میں آج سوئی گیس کی سپلائی بند رہے گی

کوئٹہ (آئی پی ایس)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سوئی گیس کی سپلائی بند رہے گی۔

حکام کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح 10 سے رات 10 بجے تک شہریوں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔

مرمت کے کام کے باعث مستونگ، قلات، منگوچر، پشین، زیارت اور کچلاک میں گیس کی فراہمی معطل ہوگی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker