پاکستان

شیخ اعجاز احمد مسلم لیگ ق سویڈن اورمرزا اظہر بیگ ڈنمارک کے صدرمقرر

اسلام آباد(آئی پی ایس )چیئرمین سینڈینیویاکنٹری چودھری محمد رزاق کی مشاوت سے شیخ اعجاز احمد صدر پاکستان مسلم لیگ سویڈن اورمرزا اظہر بیگ صدر پاکستان مسلم لیگ ڈنمارک مقررکردیا گیا۔اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ اس موقع پر شیخ اعجاز احمد اور مرزا اظہر بیگ نے اعتماد کا اظہار کرنے پر پارٹی قائدین چودھری شجاعت حسین ، چودھری سالک حسین ، چوہدری شافع حسین ، چودھری سرور اور دیگرکا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی ذمہ ذراریوںکی ادائیگی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker