پاکستانتازہ ترین

پشاور میں گیس لیکیج سے دھماکا، مکان کی چھت گر گئی

پشاور(آئی پی ایس)پشاور کے علاقے شریف آباد میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوگیا، دھماکے سے مکان کی چھت گرگئی، ملبے میں بچوں سمیت متعدد افراد دب گئے۔
پشاور میں کوہاٹ روڈ پر شریف آباد کے علاقے میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے کے بعد مکان کی چھت گر گئی، ملتے میں خاتون اور 4 بچے دب گئے۔
حکام کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، امدادی سرگرمیاںجاری ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker