اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کیس :نیب نے عمران خان کو منگل کو طلب کرلیا

راولپنڈی(آئی پی ایس)قومی احتساب بیورو(نیب)نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بھی کل طلب کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کر دیا گیا

،عمران خان کو نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل نیب لاہور نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کو بھی کل طلب کر رکھا ہے۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker