پاکستان

نئے چیئرمین نیب کیلئے تین نام سامنے آگئے

اسلام آباد(آئی پی ایس)نئے چیئرمین نیب کے لئے تین نام سامنے آگئے ہیں ،وزیر اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سے مشاورت کرینگے ،

 

ذرائع نے کا کہنا ہے کہ نئے چیئرمین نیب کے لئے سابق چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان اور عرفان الٰہی اور بشیر میمن کے نام سامنے آئے ہیں، ،چیئرن نیب وزیراعظم اور اپویشن لیڈر کی مشاورت سے تعینات ہونگے۔

 

وزیراعظم شہباز شریف اور راجا ریاض کے درمیان مشاورت کا سلسلہ آج ہی شروع ہوگا۔اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چیئرمین نیب کا نام سامنے آسکتاہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker