صحت

خیبرپختونخوا حکومت کاترکیہ اور شام میں میڈیکل ٹیم بھیجنے کا فیصلہ

پشاور(آئی پی ایس)خیبرپختونخوا حکومت نےترکیہ اور شام میں میڈیکل ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔

محکمہ صحت کے مطابق ڈی جی ہیلتھ سروسز نے ہسپتالوں کے ایم ایس کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس کے مطابق زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کے لیے میڈیکل سٹاف رضاروں کی فہرست بھیجی جائے ۔

میڈیکل رضاکاروں کی فہرست جلد مرتب کرکے متعلقہ حکام کے ساتھ شئیر کی جائے ، رضاروں کی ٹیم میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف شامل ہے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker