کوہاٹ(آئی پی ایس)کوہاٹ کے قریب درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکہ سے متعدد مزدور ملبے تلے دب گئے ۔
دھماکے کے بعد ریسکیوٹیمیں مدد کیلئے پہنچ گئیں اور دو مزدوروں کو ملبے تلے سے زندہ نکال لیا گیا جبکہ دیگر کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔