اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کوریلا کاٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن(آئی پی ایس) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کوریلا نے ٹیلی فون کیا۔

سینٹ کام کے مطابق سینٹ کام کمانڈر جنرل کوریلا نے ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پشاور پولیس لائنز میں دہشت گرد حملے پر تعزیت کا اظہار کیا۔

سینٹ کام کے مطابق جنرل عاصم منیر اور جنرل کوریلا کے درمیان انسداد دہشتگردی اور سرحدی سلامتی پربھی بات چیت کی گئی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker