تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 80 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں 80 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 40 ہزار 673  پر رہا، بازار میں 15 کروڑ شیئرز کا کاروبار 7 ارب 44 کروڑ روپے میں طے ہوا۔

 اس کے علاوہ مارکیٹ کیپپٹلائزیشن 101 ارب روپے بڑھ کر 6394 ارب روپے ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker