اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

بجلی کی قیمت میں 2.31 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

اسلام آباد(آئی پی ایس) نیپرا نے بجلی 2 روپے31 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔

 

نیپرا حکام کے مطابق بجلی صارفین کو فروری کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔ کمی کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن کے صارفین پر نہیں ہوگا۔نیپرا اتھارٹی بجلی کی فی یونٹ 2 روپے 31 پیسے کمی سے متعلق تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker