اہم خبریںپاکستانتجارت

پاکستانی نژاد صفدر پرویز چین میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر تعینات

پاکستانی نژاد صفدر پرویز چین میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر تعینات کردیئے گئے۔

پاکستانی نژاد صفدر پرویز کو چین میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ہے، اور انہوں نے بیجنگ میں اے ڈی بی کنٹری ڈائریکٹر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

صفدر پرويز ایشیائی ترقیاتی بینک کے چین میں آپریشنز کی نگرانی کریں گے، اور چین کیلئے اے ڈی بی کنٹری پارٹنر شپ حکمت عملی پر عمل درآمد کریں گے۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے صفدر پرویز کیمبرج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہيں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker