تجارت

ڈالر کی اونچی اڑان جاری ،روپے کو پچھاڑ دیا

کراچی(آئی پی ایس)پاکستانی روپے کی بے توقیر ی کا سلسلہ جاری ہے ، کاروباری روز کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید 4 پیسے مہنگا ہو گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 228روپے70 پیسے کا ہوگیا ہے ، دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ۔

کاروبار کےآغاز پر 100انڈیکس 38ہزار477کی پوائنٹس پر ٹرید کر رہا ہے ، 100انڈیکس میں 141پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker