اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات :الیکشن کمیشن میں سماعت آج ہو گی

 

اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں ؟الیکشن کمیشن میں سماعت آج ہو گی ۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات پر سماعت کرے گا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم الیکشن کمیشن وفاق کو سنے گا

، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو شیڈول ہیں۔وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی یونین کونسلز میں اضافہ کر رکھا ہے ، الیکشن کمیشن میں وفاقی نمائندے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اپنا موقف پیش کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker