
پشاور(آئی پی ایس)محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نےسال2022کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال کرپشن میں ملوث 141سرکاری ملازمین کوگرفتار کیا گیا،رپورٹ کے مطابق گرفتار سرکاری اہلکاروں سے 60ملین روپے ریکور کیے گئے
رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر سے سرکاری محکموں میں کرپشن کے ایک ہزار561شکایات موصول ہوئیں
رپورٹ کے مطابق شکایات پر16کیسوں میں اینٹی کرپشن نے ایف آئی آرز درج کرائیں۔
رپورٹ کے مطابق ایف آئی آر میں سرکاری محکموں کے سینکڑوں افسروں اور اہلکاروں کو نامزد کیا گیا،رپورٹ