اسلام آباد انتظامیہ کا پبلک مقامات پہ آتشی اسلحہ رکھنے، نمائش کرنے پہ دو ماہ مزید پابندی کا اعلان،
اسلحہ پر پابندی پہلے سے موجود تھی جس میں مزید دو ماہ کیلئے توسیع کر دی گئی ہے،
فیصلہ کا مقصد امن و امان کویقینی بنانا اور انسانی جان کو محفوظ بنانا ہے،
سرعام اسلحہ نمائش کرنے پہ شہریوں کو خوف و ہراس سے بچانا ،انسانی جان بچانے کیلئے فیصلہ کیا گیا،