اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیاگیا

اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی رہنما ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

لیگی رہنما سردار ایازصادق کے پاس اکنامک افیئرزکی وزارت بھی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker