پاکستان

مونس الٰہی کی بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس کیس کا تحریری حکم جاری

لاہور(آئی پی ایس)مسلم لیگ ق کی رہنما مونس الٰہی کی بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس کیس کا تحریری حکم جاری کر دیاگیا،

 

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھیج دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ جسٹس عاصم حفیظ کے پاس درخواست پہلے بھی زیرسماعت ہے، درخواست جسٹس عاصم حفیظ کی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کی جائے ،درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker