بین الاقوامی

فلپائن: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک

 

منیلا(آئی پی ایس)فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک جبکہ افراد متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

فلپائن کے جنوبی صوبے میں شدید بارشوں، سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سے دو علاقے متاثر ہوئے، حکام کی جانب سے مزید اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

فلپائن کے شمالی حصے کی جانب بڑھتے طوفان کے پیش نظر مختلف علاقوں سے 5 ہزار افراد کا انخلا کرا لیا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker