اسلام آبادپاکستان

موٹروے پولیس نے سڑک سے ملنے والے 31 ہزار روپے مالک تک پہنچا دیے

اسلام آباد (آئی پی ایس ) موٹروے پولیس نے سڑک سے ملنے والے 31 ہزار روپے مالک تک پہنچا دیے،ترجمان موٹرے پولیس کے مطابق ایم ون ٹول پلازہ اسلام آباد پر ڈرائیونگ سیٹ تبدیل کرتے ہوئے ایک شخص کا پرس سڑک پر گر گیا، پرس کچھ دیر بعد موٹروے پولیس کو ملا ، پرس سے نمبر تلاش کر کے مالک سے رابطہ کیا گیا اور پرس مالک تک پہنچا دیا گیا، پرس میں اکتیس ہزار روپے نقد اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر اہم کاغذات موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker