اہم خبریںعلاقائیگلگت بلتستان

ویٹنگ لسٹ سے مقرر 260 اساتذہ کی اپائنٹمنٹ لیٹر جاری

گلگت(آئی پی ایس)چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی کہتے ہیں کہ حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کہ کمی پورا کرنے کیلئے بھرپور اقدامات جاری ہیں۔

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان وزیر اعلی گلگت بلتستان کی تعلیم دوست اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے لیئے کوشاں ہیں اور معیاری تعلیم کے حصول کے لیئے جدید اصلاحات متعارف کرارہے ہیں۔گلگت بلتستان کے چیف سیکریٹری کہتے ہیں کہ ویٹنگ لسٹ سے مقرر 260 اساتذہ کے اپائنٹمنٹ لیٹرز جاری ہوچکے ہیں، اب انشا اللہ اساتذہ کی شدید قلت اب ختم ہو گئی ہے اور اگلے دو ماہ میں 200 کمپیوٹر ٹیکنالوجی فیلوز جوائن کریں گے جس سے شعبہ تعلیم میں مزید بہتری آئے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker