اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاکستان نےدہشتگردی سے متعلق بھارتی الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان نے حالیہ دہشت گردی سے متعلق جھوٹے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کردیا۔

دفتر خارجہ نے ایک بیان میں بھارتی الزامات کے جواب میں کہا ہے کہ دہشت گردی سے متعلق بھارت کے جھوٹے دعووں کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان دعووں میں کچھ علیحدہ مبینہ واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔پاکستان کیخلاف منظم ‘دہشت گردی’ کے بیانیے کو ہندوستانی میڈیا نے آگے بڑھایا۔

ہندوستانی میڈیا کے مطابق پاکستانی واٹس ایپ نمبر سے ایک پیغام کو روکا گیا۔مہاراشٹر میں ایک ‘خالی کشتی’ کو کچھ ہتھیاروں کے ساتھ قبضے میں لے لیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker