اسلام آباداہم خبریں

جناح گارڈن ہاوسنگ سوسائٹی انتخابات، خالد محمود کو حصہ لینے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد ہائی کورٹ میں جناح گارڈن ہاوسنگ سوسائٹی کے انتخاب میں صدر کے امیدوار خالد محمود کے خلاف درخواست کی سماعت، درخواست کی سماعت ہائی کورٹ کی جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کی، چوہدری سعید انور نے خالد محمود کے کاغذات کو چیلینج کیا، عدالت نے چوہدری سعید انور کی درخواست مسترد کر دی عدالت نے خالد محمود کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی جناح گارڈن کے انتخابات اکیس اگست کو منعقد ہونے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker