اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

دیربالا میں خوفناک دھماکہ ،پاک فوج کے دوجوان شہید

راولپنڈی(آئی پی ایس)دیر کے علاقے باروال میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ‎دیر کے علاقے باروال میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔

 

شہدا میں سپاہی ساجد علی اور سپاہی عدنان ممتاز شا مل ہیں جن کا تعلق آزاد کشمیر سے تھا۔‎شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker