اسلام آبادپاکستان

اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کی سکروٹنی اور الیکشن کا عمل مکمل ہوگیا

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کی سکروٹنی اور الیکشن کا عمل مکمل ہوگیا،انٹرنیشنل ایمپائر سہیل اکرم جنجوعہ کا پینل بھاری مارجن سے کامیاب تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن سکرونٹی اور الیکشن کا عمل مکمل ہوگیا جس میں انٹرنیشنل ایمپائر سہیل اکرم جنجوعہ کے پینل نے ڈاکٹر احسن تنویر کو 6کے مقابلے میں11ووٹ سے شکست دی اس پینل کے صدرناصر محمود۔ جنرل سیکرٹری سہیل اکرم جنجوعہ۔فنانس سیکرٹری وسیم بیگ۔پی ایچ ایف ریپ محمد نوید۔سینرنائب صدرمحبوب جاوید۔وائس صدر۔ناصر محمود۔نائب صدرمبشرحمید۔جوائنٹ سیکرٹری ارشد۔جوائنٹ سیکرٹری نسیم احمد۔ایگزیگٹوممبر۔رانا رضوان اور رفاقت کیانی شامل ہیں سیکرونٹی اور الیکشن کو شفاف طریقے سے سرانجام دینے کے لیے الیکشن کمیشن پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اولمپین ناصر علی، رانا ،حمد لیاقت انٹرنیشنل ہاکی ایمپائر اور محمد یعقوب انٹرنیشنل نے الیکشن کی آئینی کارروائی کو سرانجام دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker