اہم خبریںپاکستان

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اسلا آباد(نیوزڈیسک)ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد ایک لاکھ 74ہزار600کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 54 ہزار200کیوسک ہے،منگلا میں پانی کی آمد 35 ہزار900کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے،چشمہ میں پانی کی آمد ایک لاکھ 66ہزار800کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 60ہزارکیوسک ہے۔ترجمان واپڈا نے کہا کہ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد64 ہزار کیوسک اور اخراج 38ہزار300کیوسک ہے، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد39ہزار500کیوسک اور اخراج39ہزار500کیوسک ہے،تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 53 لاکھ12 ہزار ایکڑ فٹ ہے،منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 23لاکھ 64ہزارایکڑ فٹ ہے،چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 2 لاکھ 32ہزار ایکڑ فٹ ہےجبکہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 79 لاکھ8 ہزارایکڑ فٹ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker