پاکستان

’’یہ لڑکی بچپن سے نالائق ہے ‘‘

 

لاہور(آئی پی ایس)67 میں سے 12 فیصد کا مطلب فیل ہوتا ہے ، یہ لڑکی بچپن سے ہی نالائق ہے ۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے مریم نواز کی گزشتہ 3 الیکشن مہمات اور ان کے نتیجے میں حاصل ہونے والی نشستوں کی فہرست جاری کردی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عثمان ڈار نے گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور پنجاب کے حالیہ انتخابات کا حوالہ دیا جن میں مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان میں 23 میں سے 2، آزاد کشمیر میں 45 میں سے 6 جبکہ پنجاب میں 20 میں سے 4 نشستیں حاصل کیں ۔ ان انتخابات کی مہم مریم نواز نے چلائی تھی ۔عثمان ڈار نے لکھا کہ 67 میں سے 12 فیصد کا مطلب فیل ہوتا ہے ، یہ لڑکی بچپن سے ہی نالائق ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker