اہم خبریںپاکستان

اسلام آباد، پشاورسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو گئے۔

وفاقی دارالحکومت کے علاوہ ملتان شہر اور گرد ونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور، شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں، ملاکنڈ، سوات اورگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلیکی شدت 5.4 تھی اور اس کا مرکز وانا کے شمال میں 64 کلومیٹر دور تھا، زلزلہ زیرزمین 188 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker