اہم خبریںپاکستان

قوم نے عمران خان کو اپنا لیڈر منتخب کر لیا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (آئی پی ایس )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اس قوم نے عمران خان کو اپنا لیڈر منتخب کر لیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں تو 13 سے 14 نشستیں دیکھ رہا تھا، اسٹیبلشمنٹ نے اس الیکشن میں بہت اچھا کردار ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ اب یوٹرن لیا جائے اور قومی اسمبلی کاالیکشن بھی کرایا جائے،میں رانا ثنااللہ کی طرح دو ڈھائی مہینہ پہلا بیان نہیں دیتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker