اہم خبریںپاکستان

ابتدائی اچھے رزلٹ دیکھ کر پہرہ ختم نہیں کرنا،اسد عمر کا پولنگ ایجنٹس کو پیغام

‏مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام پولنگ مراکز پر ورکرز کو سختی سے ہدایت ہے کہ جب تک سرکاری رزلٹ حاصل نہ ہو پہرہ ختم نہیں کرنا،ابتدائی اچھے رزلٹ دیکھ کر پہرہ ختم نہیں کرنا،مکمل نتائج حاصل ہونے تک پہرہ دینا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker