ملتان(آئی پی ایس ) الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر علی حیدر گیلانی کو بھی نوٹس جاری کردیا،علی حیدر گیلانی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا ۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق علی حیدر گیلانی صوبائی وزیر ہیں وہ انتخابی حلقے میں نہیں جاسکتے ۔