اسلام آباد

کاروباری بندش اوقات میں توسیع کر دی گئی ،ڈپٹی کمشنرعرفان میمن

 

اسلام آباد (آئی پی ایس)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ کاروباری بندش اوقات میں توسیع کر دی گئی ہے۔

 

ڈپٹی کمشنر کے مطابق پہلے عید کے دنوں میں کاروباری بندش کے اوقات میں نرمی کی گئی تھی ۔عوام اور بزنس کمیونٹی کے مفاد میں ان اوقات میں نرمی کی گئ ہے۔ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔اس نوٹیفیکیشن کے مطابق کاروباری بندش اوقات دوبارہ 19 جولائی سے نافذالعمل ہونگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker