
اسلام آباد (آئی پی ایس)موسلا دھار بارش کے بعد اسسٹنٹ کمشنر رورل ذخرف فدا ملک نے غوری ٹاؤن کا دورہ کیا۔
گردو نواح سے گزرنے والے نالوں پر پانی لیول کا جائزہ لیا۔
کچھ نشیبی علاقوں میں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے پانی کھڑا ہوگیا تھا۔
پانی کو ڈی واٹرنگ پمپس کی ذریعے نکالا جا رہا ہے۔
زیر آب آنے والی گلیوں کو جلد از جلد صاف کرنے کی ہدایات دیں ۔





