پاکستان

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

اسلام آباد (آئی پی ایس )چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے قومی اسمبلی پہنچ گئے۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ شہزاد بنگش حکومت خیبر پختونخواہ کی نمائندگی کریں گے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker