اہم خبریںپاکستان

سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی، سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی(آئی پی ایس ) سندھ بھر میں 2 جولائی سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کے باعث صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

اس حوالے سے ڈی جی صحت سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔طبی عملے کی چھٹیاں 2 تا 5 جولائی منسوخ کر دی گئی، 2 تا 5 جولائی اضافی طبی عملے کو تعینات کیا جائے گا جبکہ ایمبولینس کی 24 گھنٹے فراہمی یقینی بنائی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker