پشاور(آئی پی ایس )وزیر اعلیٰ محمود خان نے وزیر خوراک محمد عاطف خان کو محکمہ کھیل اور نوجوانانِ امور وزارت کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی ۔ اس حوالے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردی گیا ہے۔