اہم خبریںپاکستان

اے پی پی ایمپلائز یونین کااحتجاجی مظاہرہ، متعدد ملازمین گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے پی پی ایمپلائز یونین کے ملازمین کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، پارلیمنٹ کے سامنے روڈ بلاک کر دی گئی۔پولیس کی جانب متعدد سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا ۔مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker